صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شھادت کی مناسبت سے پیر 2 نومبر 2024 کی رات کو امام خمینی امام بارگاہ میں پہلی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور کثیر تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔