ہمیں شک نہیں کہ "اِنَّ وَعدَ اللہ حَق"‌ اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ جن لوگوں کو اللہ کے وعدے پر یقین نہیں ہوتا وہ اپنی بد گمانیوں سے آپ کو متزلزل نہ کر دیں، آپ کا ارادہ کمزور نہ کر دیں۔ ان شاء اللہ حتمی فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطین کے عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

امام خامنہ ای

1 نومبر 2023