تمام ائمہ اور نبی اکرم کے یوم ولادت اور اس یوم ولادت کے درمیان ایک بنیادی فرق ہے۔ اُن میں ساری توجہ، ماضی کی طرف ہے جبکہ اس میں نظر مستقبل پر ہے۔ اس کا کیا مطلب کی نظر مستقبل پر ہے؟ یعنی اس نظر میں دو چیزیں ایک ساتھ ہیں: ایک امید اور دوسری جدوجہد۔ جب نظر مستقبل پر ہوتی ہے تو اسے پہلی چیز جو حاصل ہوتی ہے وہ امید ہے اور دوسری چیز کوشش اور جدوجہد ہے۔
امام خامنہ ای
2/6/2015