یمن کے عوام پر، یمن کے عام لوگوں پر حملہ بھی ایک جرم ہے جسے یقینی طور پر روکا جانا چاہیے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز 1404 سے اقتباس (20 مارچ 2025)