رسول خدا نے حضرت حمزہ کے شہید ہوتے ہی انھیں آئیڈیل بنانا چاہا، یہ جو پیغمبر نے انھیں "سید الشہداء" کا لقب دیا، یہ آئيڈیل بنانا ہے اور یہ صرف اس دن کے لیے نہیں ہے، رہتی دنیا تک کے لیے ہے اور سبھی مسلمانوں کے لیے ہے۔
امام خامنہ ای
25 جنوری 2022