ان کا بس تحریک استقامت اور استقامتی محاذ کے جوانوں پر نہیں چلتا، کنبوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں، بچوں، مظلوموں اور سن رسیدہ افراد کی جان لیتے ہیں۔ انسانی حقوق کے لئے چلا کر دنیاکے کان کے پردے پھاڑ دینے والے کہاں ہیں؟ کیا یہ انسان نہیں ہیں؟ کیا ان کے حقوق نہیں ہیں؟ امام خامنہ ای 10 اپریل 2024