استکباری قوتیں، جو دہشت گردی کو ایک جرم قرار دیتی ہیں، اس خبیث اور مجرم صیہونی حکومت کے لیے دہشت گردی ان کی نظر میں جائز اور حلال ہے! اس کا ہر عمل واضح دہشت گردی ہے اور امریکہ اس کی حمایت کرتا ہے۔ کئی مغربی حکومتیں اس کا ساتھ دیتی ہیں، باقی سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
امام خامنہ ای
31 مارچ سنہ 2025