جس دن پتہ چل جائے گا کہ عالمی استکبار کی مادی قوتوں کے مقابل ایسی زمین فراہم ہے کہ افراد بشر اپنی حق بات پر ثابت قدم رہ سکتے ہیں، وہ وہی دن ہوگا جب عالم بشریت کو نجات دینے والا پروردگار کے فضل سے ظہور کرے گا اور اس کا پیغام تیار ہوگا اور اس دن ستمگر اور منہ زور قوتیں، حقیقت کو چھپانے کی جرات نہیں کرسکیں گی۔

امام خامنہ ای

24/11/1999