امام زمانہ نگہبان ہیں اور دیکھ رہے ہیں اور وہ ہر اس چیز پر جس میں ہمارے ایمان کے راسخ ہونے کی علامت پائی جاتی ہے خوش ہوتے ہیں۔ اور اگر خدا نخواستہ ہم اس کے برخلاف کرتے ہیں تو امام زمانہ کو ناخوش کرتے ہیں، دیکھیے یہ کتنا عظیم سبب ہے۔

امام خامنہ ای

20/10/2005