صلۂ رحمی یعنی قرابتداروں سے حسن سلوک، سماجی تعلقات کے وسیلوں اور سماجی رابطے کے چینلوں میں سے ایک ہے۔ چنانچہ اگر رشتہ داروں کے درمیان آپس میں تعلقات برقرار رہیں، تو قدرتی طور پر جو ان میں، خوش اطوار، خوش رفتار اور خوش گفتار ہیں، وہ اچھی چیزیں اور خوبیاں آپس میں ایک دوسرے کی طرف منتقل کرسکتے ہیں، پڑوسیوں کی طرف، دوستوں کی طرف۔ اپنے رفقائے کار کے ساتھ یا جن جگہوں پر ہم روزمرہ کی آمد و رفت رکھتے ہیں، جو لوگ ہمارے ہمراہ ہوتے ہیں، آتے جاتے ہیں، ان کے ساتھ محبت سے پیش آئیں، مہربانی سے پیش آئیں، یہ بہت اہم ہے۔

امام خامنہ ای

4 مارچ 2019