یقیناً اسلامی جمہوریۂ ایران کی مسلح افواج اس خبیث صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائیں گی۔ قوم بھی ہماری پشت پناہ ہے، مسلح افواج کی پشت پناہ ہے اور اسلامی جمہوریہ ان شاء اللہ صیہونی حکومت پر غالب آئے گی۔
امام خامنہ ای
13 جون 2025