حیدر کے نام نامی سے جنگ شروع ہوگی
علی اپنی ذوالفقار کے ساتھ خیبر لوٹیں گے
یہ ابن ابی الحدید کے مشہور قصیدے کے ایک شعر کا ترجمہ ہے۔ اس قصیدے کا مضمون یہ ہے کہ خداوند عالم نے امیر المومنین علیہ السلام کے ہاتھوں ایسے ایسے قلعے فتح کرائے کہ نہ یہودیوں کو یہ یقین آتا تھا کہ انھیں ایسی شکست ہوگی اور نہ مسلمانوں کو ان کی فتح کی امید تھی۔
خبیث صیہونی دشمن پر اسلامی جمہوریۂ ایران کی مسلح فورسز کے سنگین حملوں کے بعد KHAMENEI.IR کا خصوصی پوسٹر