قدس اسلامی جمہوری نظام کے شہید کمانڈروں کے لیے، جو ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوران جون 2025 میں شہید ہوئے، KHAMENEI.IR کا ایک میموریل پلاک۔

میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں؛ شہید کمانڈرز، شہید سائنسداں جو حقیقی معنی میں اسلامی جمہوریہ کے لیے گرانقدر تھے اور انھوں نے بڑی خدمات سر انجام دیں اور آج پروردگار عالم کے یہاں اپنی نمایاں خدمات کا صلہ حاصل کر رہے ہیں، ان شاء اللہ۔

امام خامنہ ای

26 جون 2025