کسی بھی انسانی منطق میں یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک قوم سے کہا جائے کہ وہ سرینڈر کر دے۔ ایرانی قوم سے یہ کہنا کہ وہ جھک جائے، عاقلانہ بات نہیں ہے۔ ایرانی قوم جھکنے والی نہیں ہے۔