جو بھی امریکا اور بعض دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی حمایت کے دعووں کے جھوٹے ہونے کو آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہے وہ سریبرینیتسا کے واقعات کو دیکھے۔ جو بھی سلامتی کونسل کی نااہلی کو دیکھنا چاہے، جو اقوام کی سیکورٹی کے نام پر وجود میں آئي ہے، وہ سریبرینیتسا کو دیکھے۔
امام خامنہ ای
جولائي 1995