صیہونی کھانا تقسیم کرنے کے نام پر ایک مرکز بناتے ہیں۔ لوگ وہاں کھانا لینے کے لیے ٹوٹ پڑتے ہیں۔ یہ جتنے لوگوں کو بم سے مارتے تھے، ایک مشین گن سے، اس سے دس گنا زیادہ لوگوں کو ختم کر دیتے ہیں! لوگوں کو مارنے میں زیادہ خرچ آ رہا تھا تھا، اس کو سستا کر دیا۔

امام خامنہ ای

4 جون 2025