ہم جنگ میں مضبوطی سے اترے، اس کا ثبوت یہ ہے کہ جنگ میں ہماری فریق مقابل صیہونی حکومت امریکا کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئی۔ اگراس کی کمر ٹوٹ نہ گئی ہوتی، اگر وہ گر نہ گئی ہوتی، اگر لاچار نہ ہو گئی ہوتی، اگرپنا دفاع کرنے پر قادر ہوتی تو اس طرح امریکا سے مدد نہ مانگتی۔
امام خامنہ ای
16 جولائی 2025