کوئی بھی چیز اس سے بڑھ کر نہیں ہے کہ کوئی انسان اپنے ہاتھوں سے، اپنے ارادے اور اختیار سے اپنی جان اور اپنا وجود ایک بڑے اور عظیم الہی مقصد کے لیے قربان کر دے۔ شہادت کے معنی یہ ہیں۔

امام خامنہ ای

27 ستمبر 1998