میں جوانوں کے والدین کو متوجہ کرتے ہوئے درخواست کرتا ہوں کہ ان کی شادی کے عمل کو آسان بنائیں، سخت شرطیں ضروری نہیں ہے۔ ممکن ہے ایک نوجوان کی مالی حالت ابھی مناسب نہ ہو لیکن انشاء اللہ شادی کے بعد اللہ تعالی وسعت پیدا کردے گا۔ نوجوانوں کی شادی میں تاخیر نہ کریں۔ جس قدر بھی ممکن ہے، معاشرے میں نوجوانوں کی شادی کا مسئلہ حل کریں، یہ ہمارے معاشرے کی دنیا و آخرت کے فائدے میں ہے۔
امام خامنہ ای
11 جولائی 2015