فلسطین کا دشمن، انسانیت کا دشمن ہے۔
امام خامنہ ای
1 نومبر 2023
غزہ اور فلسطین کے مظلوم اور نہتے عوام کی حمایت میں سویں ہفتہ وار ریلی، آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقد ہوئی۔