30 ستمبر کو سماعتوں سے محروم لوگوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ویب سائٹ khamenei.ir "بے سماعتوں کی مناجات" کے عنوان سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کی ایک نظم پر مبنی کلپ پیش کر رہی ہے۔ اس کلپ میں ایران کے سماعتوں سے محروم لوگوں کے مرکز کے اراکین نے کام کیا ہے۔