لبنان اور فلسطین کے ثابت قدم عوام! شجاع مجاہدین اور صابر و قدر شناس عوام! یہ شہادتیں، یہ زمین پر بہنے والا خون آپ کی تحریک کو کمزور نہیں مستحکم تر بنائے گا۔ آج علاقے میں مزاحمت ان شہادوں کی وجہ سے پسپا نہیں ہوگی، مزاحمت فتحیاب ہوگی۔ غزہ میں مزاحمت نے دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کر دیا، اسلام کو عزت دی۔
امام خامنہ ای

4 اکتوبر 2024