ہمارے آج کے نوجوان بہت اچھے اور تیار ہیں، ہمارا پروگرام اس طرح کا ہو کہ ہم ان اقدار کو جن سے یہ شہادتیں وجود میں آئیں، ایرانی قوم میں یہ ایثار اور عظمت پیدا ہوئی، بیان کر سکیں اور آئندہ نسل میں منتقل کر سکیں تاکہ وہ ان شاء اللہ ملک کو آگے لے جا سکیں معاشرے کو آگے لے جا سکیں۔
امام خامنہ ای
16 دسمبر 2025
صوبہ البرز کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات