رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید علی خامنہ ای نے صدام حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے کچھ عیسائی شہداء کے اہل خانہ سے کرسمس کے موقع پر ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ملاقاتوں کی کچھ جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔