امت مسلمہ کو حسین ابن علی علیہ السلام کا درس یہ ہے کہ حق کے لیے، انصاف کے قیام کے لیے، ظلم سے مقابلے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے اور اپنا پورا سرمایہ میدان میں لے آنا چاہیے۔
امام خامنہ ای
12 جون 2013