حضرت ابوالفضل العباس کے بارے میں ائمہ علیہم السلام کی بیان کردہ زیارات میں اور ان کے بارے میں جو فقرے ہم تک پہنچے ہیں، ان میں دو باتوں پر بہت تاکید کی گئی ہے: ایک بصیرت اور دوسرے وفا۔

امام خامنہ ای

14 اپریل 2000