Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

صدر رئیسی کو خراج عقیدت پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا

شہید صدر مملکت آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے رہنماؤں نے تعزیت پیش کی اور کہا کہ یہ ایران نہیں امت اسلامیہ کا نقصان ہے، ہم نے بہترین دوست کھو دیا۔ صدر رئیسی نے حال ہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور بڑی اہم ملاقاتیں اور گفتگو ہوئی تھی۔ امام خامنہ ای
2024/05/25

جناب رئیسی کا حالیہ دورۂ پاکستان، دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک نیا موڑ بن سکتا ہے

 رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی شام پاکستان کے وزیر اعظم جناب شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں، برادر ملک پاکستان کی حکومت اور قوم کی جانب سے تعزیت اور ہمدردی پیش کیے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور وہ پاکستان کو پوری طرح برادرانہ نظر سے دیکھتا ہے لیکن گزشتہ برسوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں کچھ اتار چڑھاؤ آئے ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت میں ان تعلقات کو دوبارہ اونچائی عطا کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔   
2024/05/22

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی و بے خودی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نظر سے

21 اپریل برصغیر کے مشہور فلسفی، مفکر، اسلامی اسکالر، شاعر اور سیاستداں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اگرچہ علامہ اقبال عوام کی نظروں میں اپنے اشعار خاص طور پر فارسی کلام کی وجہ سے ہند و پاک کے بلند پایہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ایک دانشور ہیں جس نے اپنے گہرے افکار و نظریات کو اشعار کے سانچے میں ڈھال کر مشرقی اقوام خاص طور پر امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔
2024/04/23

پاکستان برادر ہمسایہ ملک

پاکستان کو اسلامی جمہوریہ ایران، برادر ہمسایہ ملک کی نظر سے دیکھتا ہے۔ اس خاص صورت حال کے مد نظر دونوں ملکوں کے روابط میں مزید گرمجوشی پیدا ہونی چاہئے اور تعطل کے شکار پروجیکٹس جیسے گیس پائپ لائن کو مکمل کرنا چاہئے۔ امام خامنہ ای 
2024/04/23

ایران اور پاکستان کا خاص رشتہ مزید مستحکم ہوگا

پاکستان کے مسائل، کسی بھی طرح سے مسلمانوں کے عمومی مسائل اور ہمارے اہداف و اسلامی مسائل سے الگ نہیں ہیں۔ ‏ہمیشہ ہی ایران اور پاکستان کے درمیان ایک خاص تعلق رہا ہے، ان شاء اللہ یہ رشتہ روز بروز زیادہ مستحکم ہوتا جائے گا۔ ‏پاکستانی قوم اور وہاں کے مخلصین، انقلاب کے مسائل میں ہماری قوم کے لیے ایک سہارا اور تکیہ گاہ رہے ہیں۔ انقلاب کے ‏آغاز سے ایسا ہی رہا ہے، اب بھی ایسا ہی ہے اور ان شاء اللہ  آگے بھی ایسا ہی رہے گا۔ امام خامنہ ای 5 ‎جنوری 1992‏
2023/08/14

شہید سلیمانی کا جنازہ پاکستان جاتا تو وہاں بھی عظیم جلوس جنازہ نکلتا

خود ہمارے اس زمانے میں بھی ہمارے انہی شہید، شہید سلیمانی کی شہادت واقعی ایک تاریخی اور عجیب واقعہ بن گئي۔ تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو وہاں بھی ایسا ہی ہوتا۔ اگر پاکستان لے جاتے تو وہاں بھی یہی ہوتا۔  امام خامنہ ای  9 جنوری 2022
2022/01/09

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو دونوں ملکوں کے عوام تک پھیلے ہوئے گہرے رشتوں سے تعبیر کیا اور اس موافق صورت حال کو دونوں حکومتوں کے ما بین تعاون بڑھانے کے لئے استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
2019/10/03

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.