Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

 شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر 1 جنوری 2025 کو عظیم کمانڈروں شہید  قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے اہل خانہ اور گزشتہ سال صوبہ کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب کیا۔  (1)
2025/01/01

شہید قاسم سلیمانی کی برسی سے قبل شہید کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی سے قبل شہید کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 31 دسمبر 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے شہید سلیمانی کی شخصیت اور عظیم خدمات کے بارے میں بات کی اور اس راہ میں ان کے اہل خانہ کے کردار اور تعاون کا ذکر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2023/12/31

سپاہ پاسداران روحانی و اخلاقی صفات سے آراستہ فوجی ادارہ جس کی کشش کو دیکھ کر دشمن سراسیمہ ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کی صبح سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی سپریم اسمبلی کے چوبیسویں اجلاس کے شرکاء اور اس فورس کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات کی۔
2023/08/17

عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے: رہبر انقلاب

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ آپ ایسے انسان ہیں جو عراق کے امور اور روابط کو آگے بڑھانے اور اس ملک کو اس کی خودمختار پوزیشن اور اس کی تاریخ و تمدن کے شایان شان مقام تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
2022/11/29

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.