علامہ میرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 اکتوبر 2025 کو آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں آیت اللہ نائینی کی علمی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر محققانہ روشنی ڈالی۔
خطاب حسب ذیل ہے:
ایرانی قوم پر صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی حالیہ بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے منگل 29 جولائی 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 14 اگست 2024 کو کہگیلویہ و بویر احمد صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں اس علاقے، وہاں کے عوام اور شہیدوں کے موضوع پر تقریر کی۔
رہبر انقلاب کی تقریر حسب ذیل ہے:
بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔