خداوند کریم نے فرمایا ہے: اگر تم لوگ خدا کی راہ میں قدم اٹھاؤگے، خدا کے دین کی نصرت کروگے، خدا بھی تمہاری نصرت و مدد کرے گا (اور تم کو ثابت قدم بنا دے گا) یہ الہی سنت ہے، یہ ناقابل تبدیل ہے۔

امام خامنہ ای