پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اسوۂ حسنہ ہیں، یہ بات قرآن نے صاف لفظوں میں کہی ہے۔ وہ ایک بلند چوٹی پر فائز ہیں۔ ہم کو جو اس پستی میں ہیں، اس چوٹی پر پہنچنے کی کوشش کرنا چاہئے، قدم بڑھانا چاہئے۔

 امام خامنہ ای