زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات 1 نومبر 2023
حسینیہ امام خمینی میں ہزاروں کی تعداد میں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات کے لئے رہبر انقلاب کی آمد کا لمحہ

حسینیہ امام خمینی میں ہزاروں کی تعداد میں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات کے لئے رہبر انقلاب کی آمد کا لمحہ

حسینیہ امام خمینی میں ہزاروں کی تعداد میں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات کے لئے رہبر انقلاب کی آمد کا لمحہ 1 نومبر 2023
امریکہ کے ہاتھ فلسطین کے مظلوم بچوں کے خون سے رنگین ہیں۔

امریکہ کے ہاتھ فلسطین کے مظلوم بچوں کے خون سے رنگین ہیں۔

امریکہ غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں حتمی طور پر ملوث ہے۔ غزہ میں جاری مجرمانہ عمل کو در حقیقت امریکہ ہی مینیج کر رہا ہے۔   امام خامنہ ای  17 اکتوبر 2023 ...
بکھر جانے کا خوف

بکھر جانے کا خوف

یہ جو مغرب کے ظالم و شر پسند ممالک کے سربراہان پے در پے مقبوضہ فلسطین کے دورے کر رہے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ یہ بات وہ سمجھ رہے ہیں۔ اسے بچائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ جو ضرب پڑی وہ بہت فیصلہ کن اور کاری ضرب تھی۔   امام خامنہ ای
دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے

دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے

مسلم حکومتیں ایسا نہ کریں کہ اگر امریکی اور بعض مغربی ممالک اپنے گھر اور وطن کا دفاع کرنے والوں کو دہشت گرد کہہ رہی ہیں تو وہ بھی یہی دوہرانا شروع کر دیں! دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے جس نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امام خامنہ ای 
اسلامی گھرانہ : میاں بیوی ایک دوسرے کو انحراف میں پڑنے سے روکیں

اسلامی گھرانہ : میاں بیوی ایک دوسرے کو انحراف میں پڑنے سے روکیں

بعض اوقات مرد اپنی زندگی کے کاموں میں ایک دوراہے پر پہنچ جاتا ہے کہ یا تو دنیا کا انتخاب کرے یا امانت و صداقت کی صحیح راہ کا؛ ان دو میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ امام خامنہ ای
غزہ ایک طرف مظلومیت کی تصویر ہے تو دوسری طرف طاقت کا عنوان

غزہ ایک طرف مظلومیت کی تصویر ہے تو دوسری طرف طاقت کا عنوان

غزہ کا مسئلہ ایک طرف مظلومیت کی تصویر ہے تو دوسری طرف قوت و طاقت کا عنوان ہے۔ غزہ کے عوام کا صبر و توکل آخرکار انھیں میدان کا فاتح بنائے گا۔ امام خامنہ ای 
یہ امریکہ کی کارستانی ہے

یہ امریکہ کی کارستانی ہے

ان دنوں جو پالیسی چل رہی ہے، یعنی حالیہ ہفتے میں صیہونی حکومت کے اندر جو پالیسی چل رہی ہے، اسے امریکی طے کر رہے ہیں، مطلب یہ کہ پالیسی میکر وہ ہیں اور جو یہ کام ہو رہے ہیں، وہ امریکیوں کی پالیسی کے تحت ہیں۔ امام خامنہ ای 
اے فاطمہ معصومہ! آپ بہشت میں وارد ہونے کے لئے ہماری شفاعت کیجئے

اے فاطمہ معصومہ! آپ بہشت میں وارد ہونے کے لئے ہماری شفاعت کیجئے

ہمیں حضرت معصومہ قم سے اپنی بساط بھر کسب فیض کرنا چاہئے۔ آپ امام کی بیٹی ہیں۔ امام کی بیٹی، امام کی بہن، امام کی پھپی، یہ کتنی عظیم منزلت ہے؟! آپ کے زیارت نامے میں ہے: اے فاطمہ معصومہ! آپ بہشت میں وارد ہونے کے لئے ہماری شفاعت کیجئے کیونکہ اللہ کی بارگاہ میں آپ بڑی عظیم شان و منزلت کی مالک ہیں۔ ...
مظلوم لیکن مقتدر

مظلوم لیکن مقتدر

غزہ کے مظلوم عوام کی مظلومیت کے ساتھ ساتھ دو بڑی اہم باتیں ہیں۔ ایک تو ان عوام کا صبر و توکل ہے۔ دوسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے اس حملے سے غاصب حکومت پر جو ضرب پڑی ہے وہ بڑی فیصلہ کن ہے۔   امام خامنہ ای