زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
غزہ کے عوام نے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔

غزہ کے عوام نے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔

غزہ کے عوام نے اپنے صبر و ضبط سے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔ یہاں تک کہ خود مغربی ممالک میں، برطانیہ، فرانس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عوام کا سیلاب نکلتا ہے اور اسرائیل کے خلاف اور امریکی حکومت کے خلاف نعرے لگاتا ہے۔ دنیا میں یہ لوگ بے عزت ہو گئے۔  امام خامنہ ای
اس معرکے کا شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے

اس معرکے کا شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے

غزہ میں اس بڑے پیمانے پر قتل عام کے بعد بھی تا حال اس معرکے کا شکست خوردہ فریق صیہونی حکومت ہے کیونکہ مٹی میں مل چکی عزت دوبارہ حاصل نہیں کر سکی اور آئندہ بھی یہ کام نہیں کر پائے گی۔  امام خامنہ ای 
امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں

امریکی غزہ میں جاری صیہونیوں کے جرائم میں شریک ہیں، اگر ان کی اسلحہ جاتی و سیاسی مدد نہ ہو تو صیہونی حکومت اپنے اقدامات جاری رکھ پانے کے قابل نہیں رہے گی۔ امام خامنہ ای
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے پیر چھے نومبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
امریکہ کی حمایت نہ ہوتی تو صیہونی حکومت سرنگوں ہو چکی ہوتی

امریکہ کی حمایت نہ ہوتی تو صیہونی حکومت سرنگوں ہو چکی ہوتی

اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی، اگر امریکہ کی طرف سے اسلحہ جاتی مدد نہ ملتی تو صیہونی حکومت پہلے ہفتے میں ہی ختم ہو جاتی، سرنگوں ہو جاتی۔  امام خامنہ ای 
فلسطین کے خلاف امریکہ بھی ہے فرانس بھی ہے...

فلسطین کے خلاف امریکہ بھی ہے فرانس بھی ہے...

دنیائے اسلام یہ نہ بھولے کہ اس اہم اور فیصلہ کن مسئلے میں اسلام کے مقابل، ایک مسلم قوم کے مقابل، مظلوم فلسطین کے مقابل جو کھڑا ہوا ہے وہ امریکہ ہے، فرانس ہے، برطانیہ ہے۔ امام خامنہ ای
امریکہ بے گناہوں کے قتل میں ملوث

امریکہ بے گناہوں کے قتل میں ملوث

امریکہ یقینا مجرموں کے جرم میں شامل ہے۔ یعنی ان جرائم میں امریکہ کے ہاتھ کہنیوں تک مظلوموں، بچوں، بیماروں اور عورتوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں، آلودہ ہیں۔ در اصل وہی ایک طرح سے ان جرائم کو گائیڈ کر رہا ہے جو #غزہ میں انجام پا رہے ہیں۔   امام خامنہ ای  25 اکتوبر 2023 ...
آخری فتح

آخری فتح

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔  امام خامنہ ای 
جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے

جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے

میدان (جنگ) غزہ و اسرائیل کے درمیان (جنگ) کا میدان نہیں، حق و باطل (کے درمیان جنگ) کا میدان ہے۔ میدان استکبار اور ایمان (کے بیچ مقابلے) کا میدان ہے۔  امام خامنہ ای 
حق و باطل کی جنگ

حق و باطل کی جنگ

یہ جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے، استکبار و ایمان کی جنگ ہے۔  امام خامنہ ای