زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
مغربی سربراہان صیہونی حکومت کی نابودی سے فکرمند

مغربی سربراہان صیہونی حکومت کی نابودی سے فکرمند

یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ کے صدر، ظالم و شرپسند ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہان پے در پے وہاں جا رہے ہیں! اس کی کیا وجہ ہے؟ وجہ یہ ہے کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ (غاصب صیہونی حکومت) بکھرتی جا رہی ہے۔  امام خامنہ ای 
دنیا فلسطین کے نئے مستقبل کی دنیا ہوگی

دنیا فلسطین کے نئے مستقبل کی دنیا ہوگی

اس موجودہ مسئلے میں، اسی طرح آئندہ مسائل میں فلسطین کو یقینا فتح حاصل ہوگی۔ دنیا فلسطین کے نئے مستقبل کی دنیا ہوگی، غاصب صیہونی حکومت کی دنیا نہیں۔  امام خامنہ ای  25 اکتوبر 2023 ...
امریکہ صیہونی حکومت کا حتمی شریک جرم ہے

امریکہ صیہونی حکومت کا حتمی شریک جرم ہے

اس (غزہ کے) قضیئے میں امریکہ مجرموں کا یقینی شریک کار ہے۔ یعنی ان جرائم میں امریکہ کے ہاتھ کہنیوں تک مظلوموں، بچوں، بیماروں، عورتوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں۔  امام خامنہ ای 
یقینی شریک جرم

یقینی شریک جرم

امریکہ غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں حتمی طور پر ملوث ہے۔ غزہ میں جاری مجرمانہ عمل کو در حقیقت امریکہ ہی مینیج کر رہا ہے۔  امام خامنہ ای 
صوبہ لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین رہبر انقلاب سے ملے

صوبہ لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین رہبر انقلاب سے ملے

لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں ملاقات کی۔ 25 اکتوبر 2023
امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل کی گواہی مخالفین نے بھی دی

امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل کی گواہی مخالفین نے بھی دی

امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل، علم و دانش، تقوی و طہارت، ورع و عصمت، دشمنوں کے مقابل بے مثال شجاعت اور سختیوں پر صبر و استقامت کی گواہی اپنے پرائے، معتقدین اور غیر معتقدین، موافقین و مخالفین سب دیتے ہیں۔ امام خامنہ ای 
قرآن کی روشنی میں : اگر آپ کا کوئی بھی قول یا عمل کفار کو خوش کرتا ہے تو یاد رکھیں آپ پیغمبر (ص) کے ساتھ نہیں ہیں

قرآن کی روشنی میں : اگر آپ کا کوئی بھی قول یا عمل کفار کو خوش کرتا ہے تو یاد رکھیں آپ پیغمبر (ص) کے ساتھ نہیں ہیں

اگر آپ نے دیکھا کہ نہیں یہ راہ کہ جس پر آپ چل رہے ہیں، یہ سامراج کو، دین کی دشمن، اسلام مخالف حکومتوں کو ناراض اور غیظ و غضب میں مبتلا کر رہی ہے تو ٹھیک اور صحیح ہے اَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ ہے۔ امام خامنہ ای 
یہ عام شہری ہیں

یہ عام شہری ہیں

صیہونی کالونیوں وغیرہ میں جو لوگ رہ رہے ہیں وہ عام شہری نہیں ہیں، وہ سب مسلح ہیں۔ چلئے میں مان لیتا ہوں کہ وہ عام شہری ہیں! کتنے عام شہری مارے گئے؟ اس سے سو گنا زیادہ اس وقت یہ غاصب حکومت بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور جوانوں کو قتل کر رہی ہے جو عام شہری ہیں۔  امام خامنہ ای 
رہائی کی سمت بڑا قدم

رہائی کی سمت بڑا قدم

ساری دنیائے اسلام کا فرض ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت کرے اور ان شاء اللہ حمایت کرے گی۔ زیرک منصوبہ سازوں، شجاع نوجوانوں، سرفروش کارکنوں نے یہ کارنامہ رقم کیا۔ یہ رزمیہ کارنامہ ان شاء اللہ فلسطین کی رہائی کی سمت بڑا قدم ثابت ہوگا۔ امام خامنہ ای 10 اکتوبر 2023
مسلم و غیر مسلم اقوام غضبناک ہیں

مسلم و غیر مسلم اقوام غضبناک ہیں

مسلم اقوام غضبناک ہیں، عوامی گروہوں کے اجتماع، صرف اسلامی ملکوں میں ہی نہیں بلکہ لاس اینجلس میں، ہالینڈ میں، فرانس میں، یورپی ملکوں میں، مسلمان اور غیر مسلم دونوں۔ لوگ غصے میں ہیں۔ امام خامنہ ای