اگر یہ جرم جاری رہا تو مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا، استقامتی فورسز کا صبر ختم ہو جائے گا، پھر کوئي بھی انھیں روک نہیں پائے گا۔ یہ بات جان لیں۔
امام خامنہ ای
یہ کام، خود فلسطینیوں کا کام ہے، ذہین اور زیرک منصوبہ سازوں، بہادر جوانوں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کرنے والوں نے یہ کارنامہ کیا ہے اور یہ کارنامہ ان شاء اللہ، فلسطین کی نجات کے لیے ایک بڑا قدم ہوگا۔
اس تباہ کن زلزلے(الاقصی طوفان آپریشن) نے غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی کے بعض اصلی ستونوں کو مسمار کر دیا ہے اور ان ستونوں کی تعمیر نو اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوگي۔
امام خامنہ ای
جناب شیخ زکزکی صاحب! جناب عالی اور آپ کے اہل خانہ سے ملاقات مسرت بخش ہے۔ آپ مجاہد فی سبیل اللہ کے حقیقی مصداق ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کی جدوجہد جاری رہے گی۔
امام خامنہ ای