زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
پیغمبر اکرم نے انسانیت کے تمام بنیادی رنج آلام کے علاج کا نسخہ انسان کو عطا کر دیا۔

پیغمبر اکرم نے انسانیت کے تمام بنیادی رنج آلام کے علاج کا نسخہ انسان کو عطا کر دیا۔

پیغمبر کی یہ شریعت اور قرآنی تعلیمات، انسانیت کے ہر درد و الم کا علاج ہیں۔ امام خامنہ ای 
شکار صرف بھوک مٹانے کے لیے جائز ہے

شکار صرف بھوک مٹانے کے لیے جائز ہے

اسلام کی مقدس شرع میں، شکار صرف اسی صورت میں جائز ہے جب کسی کو پیٹ بھرنے کے لیے شکار کی ضرورت ہو؛ اس کے علاوہ کسی بھی صورت میں شکار جائز نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 6/3/2022
ہائي لائٹس: اسلامی نظام کے عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے رہبر انقلاب کا خطاب

ہائي لائٹس: اسلامی نظام کے عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے رہبر انقلاب کا خطاب

اسلامی جمہوریہ کا حتمی موقف یہ ہے کہ جو حکومتیں صیہونی حکومت سے معمول کے تعلقات قائم کرنے کا جوا کھیل رہی ہیں، نقصان اٹھائیں گی۔ یورپیوں کے بقول ہارنے والے گھوڑے پر شرط لگا رہی ہیں۔ امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023    
صیہونی حکومت جانکنی کی حالت میں ہے

صیہونی حکومت جانکنی کی حالت میں ہے

آج صیہونی حکومت کی صورتحال ایسی نہیں ہے جو اس سے قربت کی ترغیب دلائے۔ صیہونی حکومت جانے والی ہے۔ امام خامنہ ای  
قرآن کی روشنی میں: اچھے کاموں میں رقابت کیجے

قرآن کی روشنی میں: اچھے کاموں میں رقابت کیجے

قرآن نے حقیقی معنوں میں فرمایا ہے کہ نیک کاموں میں اور مومنانہ تعاون وغیرہ میں باہمی مقابلہ آرائی اور سبقت سے کام لیجئے کہ آپ دوسروں سے پہلے اور بہتر شکل میں اقدام کریں، آگے آگے رہیں۔ امام خامنہ ای
قرآن کی بے حرمتی کے حامی اپنی فضیحت کرا رہے ہیں

قرآن کی بے حرمتی کے حامی اپنی فضیحت کرا رہے ہیں

ماضی میں بھی اسلام سے دشمنی رہی ہے، آج زیادہ واضح ہے جس کا ایک جاہلانہ نمونہ، قرآن مجید کی بے حرمتی ہے جس کا آپ مشاہدہ کر رہے ہیں کہ ایک جاہل احمق کھلم کھلا یہ کام کر رہا ہے اور ایک حکومت اس کی حمایت کر رہی ہے۔ امام خامنہ ای
قرآن بد عنوان طاقتوں کے لئے خطرہ

قرآن بد عنوان طاقتوں کے لئے خطرہ

قرآن بد عنوان طاقتوں کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے کیونکہ وہ ظلم کی بھی مذمت کرتا ہے اور ظلم سہنے والے شخص کی بھی سرزنش کرتا ہے کہ کیوں اس نے ظلم سہنا گوارا کیا۔ قرآن لوگوں کو بیدار کرنے والا ہے۔ قرآن کا دشمن انسانوں کی بیداری کا مخالف ہے، ظلم سے پیکار کا مخالف ہے۔  امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023...
پیغمبر کا ہر انسان پر احسان ہے

پیغمبر کا ہر انسان پر احسان ہے

پیغمبر اسلام کا، عالم وجود کے اس تابناک آفتاب کا ہر انسان پر احسان ہے۔ حقیقی معنی میں تمام بشریت ان بزرگوار کی قرضدار ہے۔ پیغمبر اکرم نے انسانیت کے ہر درد و الم کا علاج مہیا کر دیا۔  امام خامنہ ای
ملک کے عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات

ملک کے عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات

پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام کی ایک تعداد، ملک کے عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 
اسلامی اتحاد کا قابل تقلید نمونہ

اسلامی اتحاد کا قابل تقلید نمونہ

ہم دنیا کو یہ سکھانا چاہتے ہیں، ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مسلم برادران آپس میں تعاون کریں۔ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزاریں، اس کا نمونہ ہمارے یہاں سیستان و بلوچستان میں موجود ہے۔ امام خامنہ ای