زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
آيت اللہ خامنہ ای کی زبانی عصر عاشور کے مصائب

آيت اللہ خامنہ ای کی زبانی عصر عاشور کے مصائب

حضرت زینب جب قتل گاہ پہنچیں تو کسی بھی طرح کا شکوہ کرنے کے بجائے اپنے نانا رسول خدا کو مخاطب کر کے کہا: اے میرے جد عزیز! ذرا ایک نظر کربلا کی گرم ریت پر ڈالیے، یہ آپ کا حسین ہے جو زمین پر پڑا خاک و خون میں غلطاں ہے۔ پھر ان کی آواز بلند ہوئي: اے پروردگار! آل محمد کی اس قربانی کو قبول کر۔ امام خامنہ ای
شب عاشور تہران کے حسینیہ امام خمینی میں دعائے توسل کا روحانی سماں  امام زمانہ سے توسل

شب عاشور تہران کے حسینیہ امام خمینی میں دعائے توسل کا روحانی سماں امام زمانہ سے توسل

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس جمعرات کی رات برپا ہوئی۔ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
حسینیہ امام خمینی تہران، شب عاشور کی مجلس میں معروف نوحہ خواں مہدی رسولی کا نوحہ

حسینیہ امام خمینی تہران، شب عاشور کی مجلس میں معروف نوحہ خواں مہدی رسولی کا نوحہ

 (اے امام زمانہ آپ کے پرچم کا سرخ رنگ ان شاء اللہ اس کائنات پر چھا جائے گا۔)
حسینیہ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس عزا

  حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
عبداللہ ابن حسن کے مصائب آیت اللہ خامنہ ای کی زبانی

عبداللہ ابن حسن کے مصائب آیت اللہ خامنہ ای کی زبانی

یہ بچہ جب یہ سمجھ گيا کہ اس کا چچا میدان جنگ میں زمین پر گرا ہوا ہے تو وہ بڑی تیزی سے سید الشہدا کے قریب پہنچا۔ ابن زیاد کے ایک خبیث اور بے رحم سپاہی نے تلوار اٹھا رکھی تھی کہ امام حسین کے زخمی جسم پر وار کرے، وہ بچہ تڑپ اٹھا، اس نے اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں کو بے اختیار تلوار کے سامنے کر دیا لیکن اس جانور نے اس کے باوجود وار کر دیا، بچے کے ہاتھ کٹ گئے۔ امام خامنہ ای 
یہ ہے سورج پے کیچڑ اچھالنے کا انجام

یہ ہے سورج پے کیچڑ اچھالنے کا انجام

قرآن کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ، بغداد سے سویڈن کے سفیر کو نکال دیا گيا۔ ایران نے بھی سخت موقف اختیار کیا۔ آیت اللہ سیستانی نے اعتراض کیا، جامعۃ الازہر اور عالم اسلام نے بھی سخت موقف اختیار کیا۔ وہی ہوا جس کا ذکر رہبر انقلاب اسلامی نے اپے پیغام میں کیا۔ امام خامنہ ای 
حضرت علی اکبر کے مصائب، رہبر انقلاب کی زبانی

حضرت علی اکبر کے مصائب، رہبر انقلاب کی زبانی

حضرت علی اکبر نے اپنے والد سے رن کی اجازت چاہی۔ امام حسین نے فورا اجازت دے دی اور کہا کہ جاؤ۔ "ثم نظر الیہ نظر یائس منہ" اس جوان کو آپ نے حسرت و مایوسی سے دیکھا کہ یہ رن میں جا رہا ہے، اب واپس نہ آئے گا اور نظریں جھکا کر آنسو بہانے لگے۔ امام خامنہ ای
تہران کے حسینیہ امام خمینی میں آٹھ محرم کی شب کی مجلس عزا

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں آٹھ محرم کی شب کی مجلس عزا

  حسینیۂ امام خمینی میں آٹھ محرم کی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
روشنی بڑھتی جائے گی

روشنی بڑھتی جائے گی

(سویڈن میں قرآن کی بے ادبی کے معاملے میں) پردے کے پیچھے رہ کر سازش کرنے والوں کو بھی جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید کا احترام اور اس کی شوکت روز بروز بڑھتی جائے گی اور اس کے ہدایت کے انوار زیادہ درخشاں ہوتے جائيں گے، اس سازش اور اس پر عمل کرنے والے اس سے کہیں زیادہ حقیر ہیں کہ وہ اس روز افزوں نور کو روک سکیں۔ واللہ غالب علی امرہ۔ (اور اللہ تو اپنے ہر کام پر غالب ہے۔) امام خامنہ ای 22 جولائی 2023
کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟  اسلام میں خواص کی لغزش کا آغاز

کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟ اسلام میں خواص کی لغزش کا آغاز

حق کے طرفدار خواص کی لغزش کا دور رحلت پیغمبر کے تقریبا سات آٹھ سال کے بعد شروع ہوتا ہے۔ ...