اسلام کی تعلیمات کو اپنا نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوری نظام مختلف قوموں کا استحصال کئے جانے اور ان کے گوناگوں مفادات میں رکاوٹ ڈالے جانے کا مخالف ہے۔
امام خامنہ ای
12 جولائی 2023
...
ستر سال قبل کی نسبت آج صیہونی حکومت کے لئے حالات دگرگوں ہو چکے ہیں اور صیہونی رہنماؤں کی یہ تشویش بجا ہے کہ یہ رژیم اپنی عمر کے 80 سال پورے نہیں کر پائے گی۔
امام خامنہ ای
14 جون 2023
یوکرین کی جنگ کی وجہ امریکی کمپنیوں کے مفادات
لبرل ڈیموکریسی کے جھوٹے دعویداروں کو یہ گوارا ہے کہ یوکرین جیسی ایک مجبور و بے سہارا قوم کو آگے کر دیں کہ امریکہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جیبیں بھری جا سکیں، وہ جنگ کرے، اس کے افراد قتل ہوں تاکہ ان کے ہتھیار فروخت ہوں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی جیبیں ب...
فرانسیسیوں کا لبرلزم
فرانسیسیوں نے الجزائر میں سو سال سے زیادہ عرصے تک جرائم کئے اور انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔ چند سال کے اندر شاید دسیوں ہزار لوگ قتل کئے گئے۔ یہ لبرلزم ہے؟
امام خامنہ ای
12 جولائی 2023
یہ لبرلزم ہے؟
آپ اگر واقعی لبرل اور حریت پسند ہی...
ایک جھوٹا محاذ ہے جو خود کو لبرل ڈیموکریسی کہتا ہے۔ حالانکہ وہ لبرل ہے نہ ڈیموکریٹک! اگر آپ لبرل ہیں تو استعماری حرکتوں کا کیا تک ہے؟ آپ کیسے حریت پسند ہیں؟
امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی نے دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔