زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
سات محرم ک  شب میں حسینیہ امام خمینی میں دوسری مجلس عزا، رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی

سات محرم ک  شب میں حسینیہ امام خمینی میں دوسری مجلس عزا، رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی

حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
حضرت قاسم کی شہادت کے مصائب، رہبر انقلاب کی زبانی

حضرت قاسم کی شہادت کے مصائب، رہبر انقلاب کی زبانی

امام حسین کے خیموں کی طرف سے ایک نوخیز بچہ باہر آيا، اس کا چہرہ چاند کے ٹکڑے کی طرح دمک رہا تھا وہ آيا اور جنگ کرنے لگا۔ ابن فضیل ازدی نے اس بچے کے سر کو دوپارہ کر دیا۔ بچہ منہ کے بل زمین پر گر پڑا۔ اس کی آواز بلند ہوئي: اے چچا جان!
کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟   خواص کے کردار کا جائزہ

کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟ خواص کے کردار کا جائزہ

پھر یہ لوگ حضرت مسلم کو چھوڑ کے اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ‏ہیں۔ بعد میں جب ابن زیاد کے فوجی حضرت مسلم کو گرفتار کرنے کے لئے طوعہ کے گھر کو گھیر لیتے ہیں، تو یہی لوگ ‏اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور مسلم کے خلاف جنگ کرتے ہیں۔ ‏
حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا

حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا

حسینیۂ امام خمینی میں محرم الحرام سنہ 1445 کی پہلی مجلس عزا پیر کی رات منعقد ہوئی۔ جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت۔
سویڈن کی حکومت نے مسلم اقوام کی نفرت اور دشمنی مول لے لی

سویڈن کی حکومت نے مسلم اقوام کی نفرت اور دشمنی مول لے لی

سویڈن کی حکومت کو جان لینا چاہیے کہ اس نے مجرم کی پشت پناہی کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے اور مسلم اقوام اور ان کی بہت سی حکومتوں کی نفرت اور دشمنی مول لے لی ہے۔ سید علی خامنہ ای 22 جولائي 2023
کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟

کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟

کیا ہوا کہ امت اسلامیہ، جو اسلامی احکام کی جزئیات پر، قرآن کی آیات پر اتنی توجہ دیتی تھی، اتنے واضح مسئلے میں، اس ‏طرح غفلت کا شکار ہو گئی کہ اتنا بڑا المیہ رونما ہو گیا؟ امام خامنہ ای 9 جون 1996‏
طاغوت، ظلم، استکبار اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کا جذبہ عام کیجئے

طاغوت، ظلم، استکبار اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کا جذبہ عام کیجئے

آج ہزاروں افراد سامعین کو متاثر کرنے والے گوناگوں طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نوحہ و مرثیہ خوانی میں مصروف ہیں۔ یہ معمولی چیز نہیں ہے۔ آپ طاغوت، ظالم، استکبار اور فساد و بدعنوانی کے خلاف پیکار کا جذبہ ملک میں عام کر سکتے ہیں۔ امام خامنہ ای 12 جنوری 2023
قرآن کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا دینے پر علما کا اتفاق

قرآن کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا دینے پر علما کا اتفاق

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، ایک تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدید ترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ امام خامنہ ای ​22 جولائی 2023
کیا ماتمی انجمنوں کو اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہے؟

کیا ماتمی انجمنوں کو اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہے؟

انجمن، جہاد کا مرکز ہے۔ جہاد فی سبیل اللہ، مکتب اہلبیت کو زندہ رکھنے کے لئے کئے جانے والے جہاد کی جگہ ہے۔ انجمن تشریح و بیان کے جہاد کی جگہ ہے۔
انجمن کا محور محبت اہل بیت

انجمن کا محور محبت اہل بیت

انجمن ایک سماجی یونٹ ہے جس کی تشکیل اہل بیت علیہم السلام کی محبت کے محور پر ہوتی ہے۔ اس کی بنیاد اہل بیت کی محبت اور ان کے مقاصد کی سمت لوگوں کی ہدایت کرنا ہے۔  امام خامنہ ای 23 جنوری 2022