زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایک نکتہ اور اس کی تشریح: محاصرے میں آ چکے ہیں صیہونی

ایک نکتہ اور اس کی تشریح: محاصرے میں آ چکے ہیں صیہونی

جنین کا علاقہ جسے صیہونیوں سے مفاہمت کے چنگل میں جکڑنے کا منصوبہ بنایا گيا تھا، مزاحمت کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے اور صیہونی پوری طرح محاصرے میں آ گئے ہیں۔
دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، مغرب کا اخلاقی تنزل ہے

دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، مغرب کا اخلاقی تنزل ہے

دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، مغرب کا اخلاقی تنزل ہے مناسک حج سے روحانیت و اخلاق کا درس لینا چاہئے۔ روحانیت دینی اخلاقیات کے ارتقاء سے عبارت ہے۔ دین سے عاری اخلاقیات کی فسوں گری کا انجام، جس کی مغربی مفکرین کے ذریعے مدتوں ترویج کی جاتی رہی، مغرب کا یہی اخلاقی تنزل ہے جسے روکنا ممکن ن...
حج کے پیغام کا اصلی ستون اتحاد بین المسلمین

حج کے پیغام کا اصلی ستون اتحاد بین المسلمین

حج کے پیغام کا ایک اصلی ستون اتحاد بین المسلمین ہے۔ یعنی سیاسی و ثقافتی شعبے کی سر برآوردہ شخصیات پہلی عالمی جنگ کے بعد مغربی حکومتوں کے ہاتھوں مغربی ایشیا کی سیاسی و جغرافیائی تقسیم بندی کے تلخ تجربے کو دوہرانے کی اجازت نہ دیں۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023 ...
انسان ساز حج کی وعدہ گاہ

انسان ساز حج کی وعدہ گاہ

معنویت، دینی اخلاق کے ارتقاء کے معنی میں ہے۔ دین کی نفی کے ساتھ اخلاق کی فسوں کاری کا انجام، جس کی عرصے تک مغرب کے فکری ذرائع کی جانب سے ترویج کی جاتی رہی، مغرب میں اخلاقیات کا تیز رفتار زوال ہے جس کا دنیا میں سبھی مشاہدہ کر رہے ہیں۔ معنویت اور اخلاق کو، حج کے مناسک سے، احرام میں سادگي سے، خیالی امتیازات کی نفی سے، توحید کے محور کے گرد پر امید طواف سے، شیطان کو کنکریاں مارنے سے اور مشرکین سے اعلان برائت سے سیکھنا چاہیے۔ امام خامنہ ای 25 جون 2023
حج، مساوات و برابری کی عملی مشق

حج، مساوات و برابری کی عملی مشق

اسلام، حج میں عملی طور پر دکھا دیتا ہے کہ نسلی امتیاز، جغرافیائی امتیاز، طبقاتی امتیاز وغیرہ کو وہ تسلیم نہیں کرتا۔ امام خامنہ ای
اقتصادی کرپشن متعدی بیماری ہے

اقتصادی کرپشن متعدی بیماری ہے

اقتصادی کرپشن متعدی بیماری ہے۔ جب ایک حصے میں کرپشن پیدا ہو جائے تو یہ سرایت کرنے لگتا ہے اور روز بروز بڑھتا جاتا ہے۔ اگر بد عنوانی کے خلاف کارروائی نہ کی جائے تو وہ بڑھتی رہتی ہے۔   امام خامنہ ای 27 جون 2023 ...
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا 2023 کا پیغام حج

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا 2023 کا پیغام حج

حج، آج اور آئندہ کل کے انسان کے اخلاقی زوال کی موجب سامراج اور صیہونیت کی تمام سازشوں کو ناکام اور بے اثر بنا سکتا ہے۔ اس عالمی تاثیر کی ضروری شرط یہ ہے کہ مسلمان قدم اول کے طور پر، حج کے حیات بخش خطاب کو پہلے خود صحیح طریقے سے سنیں اور اسے عملی جامہ پہنانے میں کوئي دقیقہ فروگزاشت نہ کریں۔ امام خامنہ ای 
مشرکین سے اعلان برائت کا معنی خیز پروگرام

مشرکین سے اعلان برائت کا معنی خیز پروگرام

  مناسک حج کے دوران ایران اور دنیا کے بعض دیگر ممالک کے حجاج کرام نے مشرکین سے برائت کے پروگرام میں شرکت کی۔
وہ لوگ جو خود کو خدا کے حصار میں رکھتے ہیں

وہ لوگ جو خود کو خدا کے حصار میں رکھتے ہیں

یہ جو ‏خداوند عالم نے مجھے صحت یاب کیا ہے، اس کی کوئي وجہ ہونی چاہیے۔ مجھے خیال آیا کہ یقینا خداوند عالم کو مجھ سے ‏کوئي توقع ہے اور اس توقع کے عملی جامہ پہننے کے لیے اس نے مجھے بچایا ہے۔ امام خامنہ ای
حج استکبار اور صیہونزم کے منصوبوں پر خط تنسیخ کھینچ سکتا ہے

حج استکبار اور صیہونزم کے منصوبوں پر خط تنسیخ کھینچ سکتا ہے

حج آج اور آئندہ کل انسانیت کے اخلاقی انحطاط کے استکبار اور #صیہونزم کے سارے منصوبوں پر خط تنسیخ کھینچ سکتا ہے، انھیں بے اثر بنا سکتا ہے۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023   ...