زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امیر المومنین علی علیہ السلام، رہروان حقیقت کی منزل

امیر المومنین علی علیہ السلام، رہروان حقیقت کی منزل

ایک انسان جن صفات اور اقدار کا احترام کرتا ہے، وہ سب علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے اندر اکٹھا ہیں۔ جس شخص کا کوئی دین نہ ہو، وہ بھی جب امیر المومنین سے آشنا ہو جاتا ہے تو ان کے سامنے سر جھکا دیتا ہے۔ ...
سیاست سے دین کی جدائي کے نظریے پر خط بطلان

سیاست سے دین کی جدائي کے نظریے پر خط بطلان

جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا۔ ...
دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی ہے

دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی ہے

رجب کے مہینے کی دعائيں معرفت کا ایک بحر ذخار ہیں۔ دعا میں صرف یہ نہیں ہوتا کہ انسان اپنے دل کو خدا کے قریب کر لیتا ہے، یہ تو ہے ہی، ساتھ ہی معرفت کا حصول بھی ہے۔ دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی ہے۔ امام خامنہ ای 19 جون 2009
امام خمینی اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری

امام خمینی اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری

آج صبح، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار، 28 جون 1981 کے سانحے کے شہیدوں اور اسی طرح 30 اگست 1981 کو وزارت عظمی ‏کے دفتر میں ہونے والے دھماکے کے شہیدوں کے مزاروں نیز ملکی سیکورٹی کے تحت اپنا فریضہ ادا کرتے ہوئے شہید ہونے والے آرمان ‏علی وردی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری۔ ...
صنعتی و پیداواری شعبے میں سرگرم اہم افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

صنعتی و پیداواری شعبے میں سرگرم اہم افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

صنعتی و پیداواری شعبے میں سرگرم صنعتکاروں اور اہم افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات ‏کی۔
رجب کا مہینہ ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے دلوں کی اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں

رجب کا مہینہ ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے دلوں کی اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں

مشکلات کے حل کی کنجی دعا، خدا کی یاد اور دلوں کی اصلاح ہے اور رجب کا مہینہ ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے دلوں کی اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امام خامنہ ای 9 اپریل 2018
نماز سے معاشرے کے اندر کلیدی رشتے مستحکم ہوتے ہیں

نماز سے معاشرے کے اندر کلیدی رشتے مستحکم ہوتے ہیں

نماز سے ایک خوش قسمت معاشرے کے اندر کلیدی رشتے مستحکم ہوتے ہیں۔ نماز جماعت کی صفیں سماجی سرگرمیوں کی آپس میں ایک دوسرے سے وابستہ صفوں کی تشکیل کرتی ہیں۔ مساجد کا پرجوش و پر تپاک ماحول سماجی سطح پر تعاون کے مراکز میں رونق پیدا کر دیتا ہے۔  امام خامنہ ای 26/01/2023   ...