زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
بعثت کا سب سے بنیادی مقصد

بعثت کا سب سے بنیادی مقصد

نبی اکرم کی بعثت کا سب سے پہلا ہدف توحید کی دعوت دینا تھا۔ توحید محض فکری و فلسفیانہ نظریہ نہیں بلکہ انسانوں کے لئے ایک ضابطہ حیات ہے۔ اللہ کو پوری زندگی پر مسلط رکھنا اور انسانی زندگی میں گوناگوں طاقتوں کی مداخلتوں کا سد باب کر دینا۔   امام خامنہ ای 24 ستمبر 2003 ...
بعثت کی عظمت کے دو پہلو

بعثت کی عظمت کے دو پہلو

بعثت کا دن یقینا تاریخ بشر کا سب سے عظیم دن ہے۔ کیونکہ وہ ہستی جس سے اللہ نے خطاب فرمایا اور جس کے دوش پر عظیم ذمہ داری رکھی، تاریخ کی عظیم ترین ہستی اور عالم وجود کی عظیم ترین مخلوق ہے، اسی طرح وہ ذمہ داری بھی جو اس عظیم انسان کے دوش پر رکھی گئی، یعنی انسانوں کو وادی نور کی سمت لے جانے کی ذمہ داری ...
بعثت، سماج کو بدلنے کا لازوال پروگرام

بعثت، سماج کو بدلنے کا لازوال پروگرام

یہ بعثت، اس بات کی توانائی رکھتی ہے کہ اس نے انسانوں کی زندگي کو جس طرح اُس وقت نیکی، فلاح و خوش بختی کی سمت میں موڑ دیا تھا، آج بھی اسی طرح بدل دے۔ امام خامنہ ای
عظیم کارنامے پر ایرانی قوم کو سلام کرتا ہوں

عظیم کارنامے پر ایرانی قوم کو سلام کرتا ہوں

اتنا زیادہ پروپیگنڈہ، مخالفین، روز مرہ کے اتنے مسائل جنھیں لوگ اپنے ‏جسم و جان سے محسوس کر رہے ہیں، دشمنوں کے بہکاوے، کڑاکے کی ٹھنڈ، یہ سب کچھ، ایرانی عوام کے ایمان اور بصیرت کی ‏گرمی کے سبب نظر انداز کر دیے گئے۔ ...
 اس کی قدردانی اللہ ہی کر سکتا ہے

اس کی قدردانی اللہ ہی کر سکتا ہے

11 فروری 2023 کے جلوسوں میں گراں قدر اور وسیع شرکت پر ملت ایران کی عظمت کو سلام کرتا ہوں۔ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ شکریہ ادا کروں۔ اس کی قدردانی اللہ ہی کر سکتا ہے۔ ملت ایران! اللہ آپ کی زحمتوں کی قدردانی فرمائے! امام خامنہ ای 15/2/2023 ...
انقلاب کا کرشمہ

انقلاب کا کرشمہ

11 فروری کے جلوس اسلامی انقلاب کی حیرت انگیز خصوصیات میں سے ایک ہے۔ واقعی یہ بھی خود انقلاب کی مانند حیرت انگیز ہے۔ ...
اسلامی انقلاب ایک الہی نعمت

اسلامی انقلاب ایک الہی نعمت

22 بہمن (11 فروری) یہ ہے، 22 بہمن ایک الہی نعمت ہے، یہ خود کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا، یہ اپنے فولادی عزم کے اظہار کا ایک الہی موقع ہے۔ جو کچھ اس قوم کے لوگوں کے دل میں ہے، وہ 22 بہمن کے دن پورے ملک میں ہر جگہ ان کے نعروں میں دکھائي دیتا ہے۔ ...
ملت ایران کا نعرہ اللہ اکبر

ملت ایران کا نعرہ اللہ اکبر

ملت ایران کا اللہ و اکبر کا نعرہ اپنا خاص آھنگ رکھتا ہے۔ کیونکہ یہ پیغمبر کا نعرہ اللہ اکبر ہے، یہ بت شکن نعرہ اللہ اکبر ہے، یہ زور و زر کے بتوں کو حقیر و بے وقعت ثابت کرنے والا نعرہ ہے، یہ عالمی استکبار کے مد مقابل ایک قوم کی شجاعت و دلیری کا آئینہ ہے۔  امام خامنہ ای 28 اگست 1985 ...