زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
درخت کاری کا مسئلہ بے حد اہم ہے

درخت کاری کا مسئلہ بے حد اہم ہے

درخت کاری اور ماحولیات کی حفاظت کا مسئلہ بے حد اہم مسئلہ ہے جو صرف ہمارے ملک کا مسئلہ نہیں ہے۔ ان شاء اللہ عوام کے حوصلے اور اداروں کی مدد سے ہر سال 'ہر ایرانی تین پودے' کا نعرہ جامہ عمل پہنے گا اور آئندہ چار سال میں ایک ارب درخت لگانے کا کام پورا ہوگا۔ امام خامنہ ای 6 مارچ 2023
حضرت علی اکبر کا دیدار، پیغمبر کی زیارت کی بے چینی کا قرار

حضرت علی اکبر کا دیدار، پیغمبر کی زیارت کی بے چینی کا قرار

جب بھی امام حسین علیہ السلام پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت کے مشتاق ہوتے تھے تو حضرت علی اکبر علیہ السلام کو دیکھتے تھے۔ امام خامنہ ای 7 مئي 1998
یوکرین کی جنگ اور امریکا کے معاشی فوائد

یوکرین کی جنگ اور امریکا کے معاشی فوائد

 یوکرین کی جنگ کی وجہ سے یورپی ممالک، معاشی بحران کا شکار ہیں لیکن امریکا اس جنگ سے زبردست اقتصادی اور عسکری منافع حاصل کر رہا ہے۔
بڑی طاقتیں، عالم اسلام کے مسائل حل کر سکتی ہیں؟

بڑی طاقتیں، عالم اسلام کے مسائل حل کر سکتی ہیں؟

آج دنیا کے پیشرفتہ ممالک اسلامی ملکوں میں مداخلت کر رہے ‏ہیں اور اسے اپنا حق سمجھتے ہیں! وہ خود اپنے ملکوں کا انتظام چلانے میں بے بس ہیں اور ان کا دعوی یہ ہے کہ وہ ان کے مسائل کو حل ‏کریں گے‎!‎
فلسطین پر وحشیانہ مظالم، عالم اسلام خاموش تماشائي!

فلسطین پر وحشیانہ مظالم، عالم اسلام خاموش تماشائي!

واقعی ‏فلسطینی قوم پر، اس کی اپنی سرزمین میں، اس کے اپنے گھر میں آئے دن ظلم ہو رہا ہے۔ عالم اسلام کی نظروں کے سامنے ہر دن یہ کام ہو رہا ہے، برسوں سے پوری دنیا کی نگاہوں ‏کے سامنے اس طرح سے ایک قوم پر ظلم ہو رہا ہے۔
عوامی حمایت، قومی سرمایہ

عوامی حمایت، قومی سرمایہ

دنیا میں کہاں ایسی چیز پائي جاتی ہے کہ ایک سیاسی واقعے کے لیے چالیس پینتالیس سال سے لوگ لگاتار اور زیادہ تر سخت موسمی حالات میں، اس طرح آتے رہیں ہر سال، لگاتار؟
بعثت کے انمول خزانے؛ دراندازی کا سد باب

بعثت کے انمول خزانے؛ دراندازی کا سد باب

بعثت کا ایک اور انتہائي اہم خزانہ، افسوس کہ جس پر توجہ نہیں دی جاتی، برا چاہنے والوں کے مقابلے میں سخت ہونا اور ‏دراندازی کا موقع نہ دینا ہے۔
شعبان کا مہینہ بڑا باارزش دورانیہ ہے رحمت پروردگار سے کسب فیض کرنے کا۔

شعبان کا مہینہ بڑا باارزش دورانیہ ہے رحمت پروردگار سے کسب فیض کرنے کا۔

ماہ شعبان ہے، رحمت خداوندی کی برسات کا مہینہ ہے۔
 شعبان کا مہینہ ماہ رمضان المبارک کے لئے آمادگی کا موقع

شعبان کا مہینہ ماہ رمضان المبارک کے لئے آمادگی کا موقع

ماہ رجب و شعبان آمادگی کا موقع ہے کہ انسان ماہ رمضان میں تیاری کے ساتھ داخل ہو۔ سب سے پہلی آمادگی توجہ اور ‏حضور قلب ہے۔ اپنے تمام حرکات و سکنات کے بارے میں یہ تصور رکھنا کہ وہ اللہ کی نظروں میں ہیں۔ ‏