نماز سے ایک خوش قسمت معاشرے کے اندر کلیدی رشتے مستحکم ہوتے ہیں۔ نماز جماعت کی صفیں سماجی سرگرمیوں کی آپس میں ایک دوسرے سے وابستہ صفوں کی تشکیل کرتی ہیں۔ مساجد کا پرجوش و پر تپاک ماحول سماجی سطح پر تعاون کے مراکز میں رونق پیدا کر دیتا ہے۔ 

امام خامنہ ای

26/01/2023