لبرل ڈیموکریسی کے عمائدین نے دنیا کو اپنے کنٹرول میں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ لبرلزم اور ڈیموکریسی کے پرچم کے پیچھے وہ دنیا کے وسائل لوٹنے اور ملکوں و اقوام پر مسلط ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے دین اسلام اس کے خلاف ہے۔
امام خامنہ ای
23 فروری 2023
...
موجودہ عالمی نظام میں بنیادی تبدیلی اور ایک نئے عالمی نظام کی تشکیل کی طرف دنیا کی پیش قدمی کے بارے میںKHAMENEI.IR وب سائٹ نے عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر جواد لاریجانی سے گفتگو کی۔
ہم ماہ شعبان میں، عبادت کے مہینے، توسل کے مہینے، مناجات کے مہینے میں وارد ہو چکے ہیں۔ "اور جب میں تجھ سے دعا کروں تو میری دعا سن لے، جب میں تجھے پکاروں تو میری ندا پر توجہ فرما۔"(مناجات شعبانیہ) اللہ تعالی سے مناجات کا موسم، ان پاکیزہ دلوں کو معدن عظمت سے، معدن نور سے متصل کر دینے کا موسم۔ اس کی ق...
افراد معاشرہ کے درمیان محبت و خلوص اور اپنائیت بھی بعثت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے، معاشرے میں زندگی ہمدردی و مروت کی فضا میں گزرنا چاہئے۔
امام خامنہ ای
18 فروری 2023
...
امیر المومنین فرماتے ہیں، جب پیغمبر مبعوث بہ رسات ہوئے اور اللہ تعالی نے نبی اکرم کو بھیجا تو اس وقت دنیا تاریکیوں میں ڈوبی ہوئی تھی؛ "دنیا کے اجالے کو گہن لگا تھا، اس کا فریبی روپ سامنے تھا۔" عالم بشریت تاریکی میں تھا، دھوکے اور فریب سے بھرا ہوا تھا۔ غرور یعنی خود فریبی میں تھا، انسان خود...
شام اور ترکیہ میں جو تباہ کن زلزلہ آیا، یہ بڑا تلخ حادثہ ہے۔ اس کا تعلق سارے مسلمانوں سے ہے۔ یعنی سب کو چاہئے کہ اس درد کو محسوس کریں، ایسی چیزوں کی تکلیف کا احساس کریں۔
امام خامنہ ای
18 فروری 2023
...
نبی اعظم کی بعثت بشریت کو عطا کیا جانے والا اللہ کا سب سے عظیم تحفہ ہے۔ وجہ یہ ہے کہ بعثت میں بشریت کے لئے لا متناہی خزانے ہیں جو آخرت سے قبل تک انسان کی تمام دنیوی زندگی کی سعادت کی ضمانت بن سکتے ہیں۔
امام خامنہ ای
18 فروری 2023
...