زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
اللہ اکبر کا نعرہ

اللہ اکبر کا نعرہ

ملت ایران کا نعرہ تکبیر اپنا خاص انداز رکھتا ہے۔ کیونکہ یہ پیغمبر کا نعرہ تکبیر ہے، یہ بت شکن نعرہ تکبیر ہے، یہ طاقت و ثروت کے بتوں کو ہیچ اور بے وقعت قرار دینے والا نعرہ ہے، یہ عالمی استکبار کے مد مقابل ایک ملت کی شجاعت و بہادری کا نعرہ ہے۔ امام خامنہ ای 28 اگست 1985 ...

"و انا واللہ المنتظر" اور خدا کی قسم میں منتظر ہوں۔

امیر المومنین اپنے ان چچا، بھائي اور چچا زاد بھائي کے ساتھ بیٹھے اور ایک بات کا عہد کیا کہ ہم شہادت حاصل ہونے تک جہاد کرتے رہیں گے۔ اس کے بعد امیر المومنین فرماتے ہیں کہ یہ لوگ یعنی میرے تین ساتھی مجھ سے آگے بڑھ گئے اور میں انتظار کی گھڑیاں گن رہا ہوں۔
حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا روح ظفر رضوی ‏ اسلامک اسکالر اور ممتاز عالم دین

حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا روح ظفر رضوی ‏ اسلامک اسکالر اور ممتاز عالم دین

اسلام ایک ضابطہ حیات ہے، جو صرف عبادات اور شخصی و انفرادی امور تک محدود نہیں بلکہ معاشرہ سازی اور ‏نظام ‏سازی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا عملی ثبوت پیش کرنے میں ایران کس حد تک کامیاب ہوا؟ ...
حضرت حمزہ علیہ السلام مظلوم صحابی

حضرت حمزہ علیہ السلام مظلوم صحابی

واقعی حضرت حمزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں سے ایک ہیں۔ وہ ناشناختہ ہیں، ان کی زندگي کے حالات کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے، ان کی خصوصیات لوگوں کو نہیں معلوم، واقعی وہ مظلوم ہیں۔ ...
حجت الاسلام و المسلمین علامہ شہنشاہ نقوی پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر اور

حجت الاسلام و المسلمین علامہ شہنشاہ نقوی پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر اور

رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کی حتمی ہدف و مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ہماری ‏حتمی ‏منزل حیات طبیہ ہے۔ ‏ اس بیان کی روشنی میں حیات طیبہ کی  ...
امام خمینی صحیح معنی میں بڑے فولادی ارادے اور پختہ عزم والے انسان تھے۔

امام خمینی صحیح معنی میں بڑے فولادی ارادے اور پختہ عزم والے انسان تھے۔

➖ایسے انسان تھے جو اپنی راہ کی حقانیت پر سو فیصدی یقین و اعتقاد رکھتا ہو۔ جیسا کہ قرآن میں پیغمبر کے بارے میں آیا ہے: «امن الرسول بما انزل الیه من ربّه»(بقرہ 285)۔ سچے اور صاف گو انسان تھے۔ سیاست بازی سے دور تھے۔ بڑے با ہوش اور دور اندیش انسان تھے۔ امام خامنہ ای، ۲ فروری ۱۹۹۹   ...
حجت الاسلام و المسلمین  آقا سید حسن  الموسوی بزرگ عالم دین اور اسلامک اسکالر کشمیر

حجت الاسلام و المسلمین آقا سید حسن الموسوی بزرگ عالم دین اور اسلامک اسکالر کشمیر

کشمیر کے عوام میں ایران کے اسلامی انقلاب کے سلسلے میں خاص اپنائیت کا جذبہ دیکھنے میں آتا ہے، کیوں؟ ...
 امام خمینی ایک عوامی شخصیت تھے

امام خمینی ایک عوامی شخصیت تھے

امام خمینی ایک عوامی شخصیت تھے اور عوام پر انھیں بڑا اعتماد تھا۔ 1962 کی بات ہے جب امام خمینی اس قدر مشہور بھی نہیں ہوئے تھے، انہوں نے قم میں اپنی ایک تقریر میں حکومت وقت کو خبردار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اگر تم نے اپنا رویہ نہ بدلا تو قم کے بیابان کو عوام الناس سے پر کر دوں گا۔ چند مہینے ہی گزرے تھ...
میدان علم کے مجاہد

میدان علم کے مجاہد

امام محمد باقر علیہ السلام کو 'باقر العلم' کہا جاتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلامی حقائق و مفاہیم جن پر دروغ، فریب، ریاکاری اور تحریف کی پرتیں چھا گئی تھیں، امام نے ان پرتوں کو شگافتہ کیا اور اس اصلی حقیقت اور مغز کو تشنگان حق و حقیقت کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ ہمارے ائمہ علیہم السلام کے عظیم جہاد کا ای...