اس عید اور مبارک و مسعود یوم ولادت کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ بھی اسلام کا ایک معجزہ ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس مختصر سی زندگی میں سید نساء عالمین بن گئیں۔ یہ کیسی قوت اور کیسی باطنی توانائی ہے جو انسان کو مختصر سی مدت میں معرفت، بندگی، تقدس اور روحانی معراج کے بحر بیکراں میں ...
ہمیں یہ بات ہمیشہ مدنظر رکھنی چاہیے کہ دنیا میں ہماری دشمنی کے محاذ میں ایسے دشمن بھی ہیں جو اختلافات کو ہوا دینے میں خاص مہارت رکھتے ہیں، وہ "پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو" کے استاد ہیں۔
امام خامنہ ای
9 جنوری 2022
...
حضرت زہرا پوری شب عبادت و گریہ کرتی ہیں۔ امام حسن علیہ السلام سوال کرتے ہیں کہ مادر گرامی آپ نے پوری رات عبادت کی اور صرف دوسروں کے لئے دعا کی؟ حضرت زہرا سلام اللہ علیہ کہتی ہیں کہ بیٹا پہلے پڑوسی پھر گھر والے!
امام خامنہ ای
15 فروری 2020
انیمیشن: 'انتقام یقینی ہے' در حقیقت شہید سلیمانی کے قتل کا حکم دینے والوں اور اسے انجام دینے والوں سے انتقام کے عزم و ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔ سال گزشتہ رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی عنوان سے ایک پوسٹر شائع کیا تھا۔ حال ہی میں ویب سایٹ کی طرف سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے انتقا...
جن لوگوں نے سلیمانی کو شہید کیا، ٹرمپ اور ان کے جیسے افراد، وہ تاریخ میں دفن ہو جائیں گے، لیکن سلیمانی زندہ جاوید ہیں۔ ان کے دشمن نا پید ہو جائیں گے۔ البتہ ان شاء اللہ دنیا میں خمیازہ بھگتنے کے بعد۔
امام خامنہ ای
جنوری
...
انیس دی 1356 مطابق نو جنوری 1978 کو اہل قم کے تاریخی قیام کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات وڈیو لنک کے ذریعے انجام پائي۔ اس موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ریڈیو اور ٹی وی کے چینلوں سے براہ راست نشر کیا گيا۔
...
مصر، عراق، شام اور ایران کے سائنسدانوں اور بااثر علمی شخصیات کے مشتبہ ایکسیڈنٹ، ان پر دہشت گردانہ حملے، ان کی عجیب مہلک بیماریاں اور ناگہانی موتیں، امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی ملکوں میں سائنسدانوں کے قتل کی مستقل مجرمانہ روش بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟
...
خود ہمارے اس زمانے میں بھی ہمارے انہی شہید، شہید سلیمانی کی شہادت واقعی ایک تاریخی اور عجیب واقعہ بن گئي۔ تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو ...