زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
یوکرین میں ایران جنگ بندی کا طرفدار ہے۔

یوکرین میں ایران جنگ بندی کا طرفدار ہے۔

 ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو جائے تاہم کسی بھی بحران کا حل تبھی ممکن ہے جب اس کی جڑوں کو پہچان لیا جائے۔ یوکرین کے بحران کی جڑ امریکہ کی بحران ساز پالیسیاں ہیں اور یوکرین ان پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ...
اخوت و وحدت کے مروج

اخوت و وحدت کے مروج

اگرچہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی فطری اور الہی ہیبت تھی اور ان کی موجودگي میں لوگوں پر ان کا رعب طاری رہتا تھا لیکن وہ لوگوں کے ساتھ مہر و عطوفت اور خوش اخلاقی سے پیش آتے تھے۔ جب وہ لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوتے تھے تو پہچانے نہیں جاتے تھے کہ وہ ان لوگوں کے پیغمبر، کمانڈر اور سردار ہیں۔ امام خامنہ ای 27 ستمبر 1991
یوکرین پر ایران کا موقف

یوکرین پر ایران کا موقف

ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو لیکن ہر بحران کا علاج صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب بحران کی جڑ کو پہچانا جائے۔ یوکرین میں بحران کی جڑ، امریکا کی پالیسیاں ہیں۔ امام خامنہ ای  1 مارچ 2022 ...
صداقت و امانت

صداقت و امانت

ہمارے عظیم الشان پیغمبر کی ولادت سے لے کر ان کی بعثت کے زمانے تک، ان کے امتحان کے میدان تھے پاکیزگي، امانت، جوانمردی اور صداقت۔ اس زمانے میں دوست اور دشمن سبھی اس بات کا اعتراف کرتے تھے اور گواہی دیتے تھے کہ یہ عظیم اور نجیب انسان، پاکیزگي، دیانت داری، صداقت اور جوانمردی کا مظہر ہے۔ 20 مارچ 2008 ...
بعثت پیغمبر سے محال کام بھی ممکن ہو گیا

بعثت پیغمبر سے محال کام بھی ممکن ہو گیا

بعثت نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سلسلے میں ایک نکتہ یہ ہے کہ پیغمبر اکرم کی بعثت نے اس چیز کو عملی جامہ پہنایا جو ناممکن نظر آ رہی تھی، محال لگ رہی تھی، وہ کیا چیز تھی؟  امام خامنہ ای  1 مارچ 2022 ...
انقلاب زندہ ہے

انقلاب زندہ ہے

یہ جو آپ دیکھتے ہیں کہ سامراجی طاقتیں اس انداز سے انقلاب اور ایران کی انقلابی قوم کے خلاف محاذ آرا ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ انقلاب زندہ ہے۔ اگر انقلاب نہ ہوتا تو انھیں ملت ایران کے خلاف اس قدر خباثتیں اور شیطانی حرکتیں کرنے کی ضرورت نہ ہوتی۔ انقلاب کے زندہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب ہے ملک کی ...
اسوۂ حسنہ

اسوۂ حسنہ

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عظیم شخصیت، تمام انبیاء و اولیائے الہی میں سب پر مقدم ہے اور ہم مسلمانوں کو آنحضرت کی پیروی کا حکم دیا گيا ہے؛ کہا گيا ہے: "و لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ" (اور تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسول کی ذات بہترین نمونہ تھی۔ سورۂ احزاب آيت 21) ہمیں پیغمبر کی اقتدا اور ان کی پیروی کرنی چاہیے۔ محض چند رکعت نمازوں کی ادائیگی میں نہیں بلکہ اپنے کردار میں، اپنی گفتار میں، اپنے رہن سہن میں، اپنے لین دین میں بھی ہمیں انہی کی پیروی کرنی چاہیے۔ اس لیے ہمیں ان کی شناخت حاصل کرنی چاہیے۔ 12  مئي 2000
ایمان و عمل میں جتنا بلند مقام، ذکر الہی میں اتنا ہی انہماک

ایمان و عمل میں جتنا بلند مقام، ذکر الہی میں اتنا ہی انہماک

پیغمبر اکرم اپنے اس مقام و منزلت اور عظمت کے باوجود، اپنی عبادت کی جانب سے غافل نہیں رہتے تھے؛ آدھی رات کو گریہ کرتے تھے، دعا و استغفار کرتے  تھے۔ ام سلمہ نے عرض کی: "یا رسول اللہ! آپ کو خداوند عالم اتنا عزیز رکھتا ہے، آپ کیوں گریہ کرتے ہیں؟" آنحضرت نے فرمایا: "اگر میں خدا کی طرف سے غافل ہو جاؤ...
عالمی ادارے ایران کی سائنسی پیشرفت کے معترف

عالمی ادارے ایران کی سائنسی پیشرفت کے معترف

"العلم سلطان" علم حقیقی معنی میں طاقت ہے۔ یہ جو مشہور شعر ہے کہ "توانا بود ہر کہ دانا بود" بالکل صحیح ہے۔ علم و دانش سے ملک کو توانائي حاصل ہوتی ہے، طاقت حاصل ہوتی ہے۔ ہم نے مختلف سائنسی شعبوں میں ایسی ایسی پیشرفت کی ہے جس کے بارے میں، انقلاب کے ابتدائي دور میں ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ ہمارے نو...