زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امام موسی کاظم علیہ السلام کے حجرے میں رکھی اشیاء کا اشارہ

امام موسی کاظم علیہ السلام کے حجرے میں رکھی اشیاء کا اشارہ

راوی کہتا ہے کہ میں داخل ہوا تو دیکھا کہ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام کے حجرے میں تین چیزیں رکھی ہیں۔ ایک شمشیر ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ ہدف جہاد ہے۔ موٹا اور کھردرا لباس ہے جو سخت کوشی، جہادی اور انقلابی زندگی کی علامت ہے اور ایک قرآن ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ نصب العین یہی ہے۔  امام خامنہ ای  12 اپریل 1985
مشکلات کے حل کی کنجی دعا

مشکلات کے حل کی کنجی دعا

مشکلات کے حل کی کنجی دعا، ذکر خدا اور دلوں کی اصلاح ہے۔ ماہ رجب ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے قلوب کی اصلاح ‏کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏9 اپریل 2018‏ ...
رجب زیادہ سے زیادہ نمازوں ‏کا مہینہ ہے

رجب زیادہ سے زیادہ نمازوں ‏کا مہینہ ہے

اس مقصد کے لئے کہ انسان جب ماہ رمضان میں وارد ہو تو کھلی آنکھوں کے ساتھ وارد ہو، غافل نہ رہے، بلکہ ہمارے اور ‏آپ کے اندر اس کی آمادگی پیدا ہو جائے، رجب اور شعبان کے ان مہینوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ رجب زیادہ سے زیادہ نمازوں ‏کا مہینہ ہے، شعبان زیادہ سے زیادہ دعاؤں اور روزے کا مہینہ ہے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏4 اکتوبر 2004‏
ماہ رجب کی دعائیں معرفت کا سمندر ہیں۔

ماہ رجب کی دعائیں معرفت کا سمندر ہیں۔

دعا کی صرف یہ تاثیر نہیں کہ انسان اپنا دل اللہ کے قریب کر لیتا ہے، یہ تو حاصل ‏ہوتا ہی ہے اس کے ساتھ ہی اسے علم حاصل ہوتا ہے۔ دعا میں تعلیم بھی ہے اور تزکیہ بھی۔ ‏ امام خامنہ ای 19 جون 2006
ایک نعمت خداوندی

ایک نعمت خداوندی

رجب کے مہینے کا ہر دن ایک نعمت خداوندی ہے۔ اگر انسان عقلمند، ہوشیار اور آگاہ ہو تو اس کے ہر لمحے سے کوئی ‏ایسی شئے حاصل کر سکتا ہے جس کے سامنے دنیا کی تمام نعمتیں ہیچ ہیں۔ یعنی رضا و لطف و عنایت و توجہ پروردگار ‏حاصل کر سکتا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏8 فروری 1991‏
توانائی حاصل کرنے کے مہینے

توانائی حاصل کرنے کے مہینے

تین مہینے یعنی رجب، شعبان اور رمضان پورے سال میں خود سازی کے مواقع اور زندگی و تقدیر کے عظیم سفر کے لئے ‏ضروری زاد راہ اور توانائی حاصل کرنے کے مہینے ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏13 جنوری 1993‏ ...
ہر انسان امام علی علیہ السلام کا احترام کرتا ہے۔

ہر انسان امام علی علیہ السلام کا احترام کرتا ہے۔

علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت ایسی شخصیت ہے کہ اگر آپ شیعہ ہیں تب بھی ان کا احترام کریں گے، اگر سنی ہیں تب بھی ان کا احترام کریں گے، مسلمان نہیں ہیں تب بھی اگر آپ اس شخصیت سے واقف ہیں اور ان کے حالات زندگی سے آشنا ہیں تو ان کا احترام کریں گے۔ امام خامنہ ای  20 ستمبر 2016 ...
ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو...

ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو...

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ منافق اور ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو ہمت سے کام لیں اور ان طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کے اندر بیداری پیدا کریں۔ امام جواد سلام اللہ علیہ نے مامون کے چہرے سے ریاکاری اور فریب دہی کی نقاب ہٹانے کے لئے کام کیا اور کامیاب ہوئے۔  ...
تغیر کے امام

تغیر کے امام

‏ تغیر و تبدیلی الہی ادیان کی بنیادی ترین ذمہ داریوں میں سے ایک رہی ہے۔  عاشورہ کا اہم ‏پیغام بھی تغیر اور تبدیلی کا پیغام ہے۔  امام حسین  تبدیلی لانے والے اور انقلابی امام ہیں۔ ‏ ہمارے دور میں اس تبدیلی کی ایک مثال، ایران کا اسلامی انقلاب ہے۔  انقلاب اسلامی کے ‏رہبر کبیر حضرت...