زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
قرآن کی روشنی میں: قرآن سے انس امت مسلمہ کی عزت کا سبب

قرآن کی روشنی میں: قرآن سے انس امت مسلمہ کی عزت کا سبب

میں آپ جوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ قرآن کے ساتھ اپنے انس اور لگاؤ میں اضافہ کریں۔ اگر ہم قرآن سے مانوس ہوگئے، قرآن سے قریب ہو گئے اور قرآنی باتیں ہمارے دل میں جگہ بنا لے گئيں تب ہم یہ توقع رکھ سکتے ہیں کہ امت مسلمہ، خداوند متعال کی جانب سے وعدہ کی گئي عزت کو حاصل کر لے گی: اور ساری عزت تو صرف اللہ، اس کے رسول اور مؤمنین کے لیے ہے۔ (سورۂ منافقون، آیت نمبر 8) تب خداوند عالم یہ عزت، امت اسلامیہ کو عطا کرے گا۔ قرآن سے انسیت ہمارے دلوں میں پیدا ہوجائے تو اس کے آثار و برکات یہ ہیں۔ امام خامنہ ای 3 جون 2014
ایرانی خواتین: اسلامی انقلاب کے 47 سال بعد علمی و سائنسی پیشرفت

ایرانی خواتین: اسلامی انقلاب کے 47 سال بعد علمی و سائنسی پیشرفت

ہماری خواتین نے، فکری و تحقیقاتی مراکز میں جو کچھ حاصل کیا ہے وہ  یقیناً تاریخ میں بے نظیر ہے۔ کسی بھی دور میں ایران میں اتنی خاتون سائنسداں اور مفکر نہیں رہی ہیں۔ امام خامنہ ای 3 دسمبر 2025
اسلامی گھرانہ: عورت مخالف حربے کامیاب نہیں ہوں گے

اسلامی گھرانہ: عورت مخالف حربے کامیاب نہیں ہوں گے

جب تک خدیجۂ کبریٰ، فاطمۂ زہرا اور زینب کبریٰ جیسی درخشاں شخصیات ہیں، تب تک خواتین مخالف قدیم و جدید حربے ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔ ہماری ہزاروں کربلائی خواتین نے نہ صرف ظاہری ظلم و ستم کی سیاہ لکیروں کو درہم برہم کردیا ہے بلکہ خواتین پر کیے جانے والے ماڈرن مظالم کو ذلیل و رسوا اور بے آبرو کرکے رکھ دیا ہے اور بتا دیا ہے کہ خواتین کی الہی عظمت و کرامت، عورت کے حقوق میں وہ عظیم ترین حق ہے، جس سے ماڈرن دنیا ہرگز آشنا نہیں ہے اور اب اس سے آشنائی کا وقت آچکا ہے۔ امام خامنہ ای 6 مارچ 2013
انتظار فرج میں بے صبری ممنوع ہے

انتظار فرج میں بے صبری ممنوع ہے

انتظار فرج کا مطلب ہے خود کو آمادہ کرنا۔ بے صبری دکھانا، جلد بازی کرنا یہ ان چیزوں میں ہیں جو ممنوع ہیں۔
امن و انصاف کا زمانہ

امن و انصاف کا زمانہ

مہدئ موعود کے ظہور کے بعد کا زمانہ ایسا زمانہ ہوگا کہ قومیں آپس میں جنگ نہیں کریں گی، دنیا میں جنگ بھڑکانے والے ان ہاتھوں کی مسلط کردہ جنگیں نہیں ہوں گی۔ پوری دنیا میں مکمل امن و سلامتی ہوگی۔
امریکی و صیہونی فتنے کی اہم خصوصیات

امریکی و صیہونی فتنے کی اہم خصوصیات

رہبر انقلاب کے تازہ بیان کی روشنی میں حالیہ فتنے کے پہلوؤں اور خصوصیات کا جائزہ
حالیہ فتنہ ملک کے باہر تیار کیا گیا تھا

حالیہ فتنہ ملک کے باہر تیار کیا گیا تھا

ایک امریکی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ سی آئی اے اور موساد نے اپنے تمام وسائل میدان میں اتار دیے تھے، مطلب یہ کہ فتنے کی سازش بیرون ملک تیار کی گئی تھی، باہر سے اس پر عمل کرایا جا رہا تھا، احکامات دیے جا رہے تھے۔
عوام نے امریکی و صیہونی فتنے کی آگ کو راکھ بنا دیا

عوام نے امریکی و صیہونی فتنے کی آگ کو راکھ بنا دیا

جس چیز نے فتنے کی آگ کو اپنے پیروں تلے راکھ بنا دیا، وہ عوام تھے۔ اس کے بعد بھی، اللہ کی مدد سے، اگر ملک میں کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اللہ کی مدد سے عوام، کام تمام کر دیں گے۔
اگر جنگ شروع کی گئی تو وہ علاقائی جنگ ہوگی

اگر جنگ شروع کی گئی تو وہ علاقائی جنگ ہوگی

امریکی یہ بھی جان لیں کہ اگر اس بار انھوں نے جنگ شروع کی تو وہ جنگ، ایک علاقائی جنگ ہوگی۔
حالیہ فتنہ، امریکی و صیہونی فتنہ تھا

حالیہ فتنہ، امریکی و صیہونی فتنہ تھا

یہ فتنہ، امریکی فتنہ تھا، منصوبہ، امریکی منصوبہ تھا، نہ صرف امریکی بلکہ صہیونی بھی، صہیونی حکومت بھی ساتھ تھی۔